اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج آگ برسانے لگا، شہر کا درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سورج سوا نیزے پر آگیا، گرمی نے لاہوریوں کو جھلسا کر رکھ دیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان  ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی اور  ہوا میں نمی کا تناسب 53فیصد رہا جبکہ آئندہ ایک ہفتے تک شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ۔

دوسری جانب فضائی آلودگی نے لاہوریوں کا پیچھا نہ چھوڑا، آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں  آج بھی پہلے نمبر پر براجمان  ہے، باغوں کے شہر  میں سموگ کی اوسط شرح 272ریکارڈ  کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے