اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر شامل

16 May 2024
16 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کو شامل کر لیا گیا ہے۔

بلیک برن روورز انڈر 21 ٹیم سے کھیلنے والے گول کیپر آدم خان کیمپ میں طلب کرلیے گئے۔ آدم خان کو سعودی عرب کیخلاف میچ کے لیے کیمپ میں بلایا گیا ہے۔

بلیک برن روورز نے پاکستان کیمپ کے لیے  آدم خان کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب کے خلاف میچ کے لیے ابتدائی کھلاڑیوں کا کیمپ 17 مئی سے شروع ہوگا۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ 6 جون کو ہوگا۔ پاکستان فٹبال ٹیم 11 جون کو تاجکستان سے اووے میچ بھی کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے