اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے: ڈی جی ایل ڈی اے

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کے مطابق ایل ڈی اے کو پیپر لیس ادارہ بنا رہے ہیں۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے ون ونڈو سیل کا دورہ کیا اور سیل اور دفتر میں جاری ری ویمپنگ کے کاموں کا جائزہ لیا، ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ نے جاری کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

طاہر فاروق کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی کے لئے ایل ڈی اے میں ریفارمز کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے ری ویمپنگ کے کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اس موقع پر ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈکوارٹر، ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ، ڈائریکٹر سی اینڈ آئی بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے