اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، سماجی، معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی، چیئرمین پی پی اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔

واضح رہے کہ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ متعدد سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے