اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جسٹس بابر ستار کے خط سے اداروں کی مداخلت کا تاثر دیا گیا : اعظم نذیر تارڑ

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس بابر ستار کے خط کےمندرجات سےتاثردیا گیا کہ ادارے مداخلت کرتےہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل نےکہا ہے عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں ہورہی، چھ جج صاحبان کےخط کا معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے، اٹارنی جنرل نےایک خط سےمتعلق وضاحت پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آجکل ٹی وی،اخبار،میڈیا پرسوشل میڈیا ریگولیٹرکےحوالےسےکافی چرچا تھا، آج وہ ڈرافٹ منظوری کےلیےکابینہ میں آیا تھا، کچھ گائیڈ لائن مختص کی گئیں جو آئین پاکستان کےمطابق ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کومعاشی بحران سےنکلنے کے لیےاتحاد کی ضرورت ہے۔

عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ اگرکسی کے پاس دہری شہریت ہےتواسےڈیکلیئرکرنا ہوتا ہے، اس ایک معاملے پر قومی سلامتی پر سوالیہ نشان نہیں اٹھانا چاہیے، قومی سلامتی کےمعاملات کوخطوط کےذریعےاجاگر نہیں کرنا چاہیے، عدالت کو صرف ان کیمرہ بریفنگ کا کہا گیا تھا کسی نےنہیں کہا کہ پیچھےہٹ جاؤ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے