اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سب ملکر آئین کی خلاف ورزی کررہے تو کیسے کام چلے گا: نعیم الرحمان

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہے سب ملکر آئین کی خلاف ورزی کررہے تو کیسے کام چلے گا۔

کراچی میں امیر جماعت اسلامی  حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  عوامی ایشوز کو اٹھا کر پورے ملک میں عوام میں بیداری پیدا کریں گے، مستقبل میں تعلیمی انقلاب کے لیے آگے بڑھیں گے، کسی کا جلسہ روکنا قابل قبول نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی پارٹی کا جلسہ پرامن ہے تو اسے اجازت ملنی چاہیے، 19 تاریخ کو غزہ ملین مارچ پشاور میں رکھا گیا ہے جہاں آئندہ کا لائحہ عمل  کا اعلان کیا جائے  گا۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ معافی ہر اس شخص کو مانگنی چاہیے جس نے آئین کو توڑا ہے خواہ وہ سیاسی جماعت ہو یا کوئی ادارہ ہو۔

حافظ نعیم الرحمان میں ملک میں گندم سکینڈل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم بحران پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے ، انوار الحق سے پوچھ لیا جائے کون کون فارم 47 پر آیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے