اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر تشویش

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان ٹیکس سٹرکچر اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن پر مذاکرات ہوئے، آئی ایم ایف مشن نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر عملدرآمد رپورٹ طلب کی، وزیراعظم آفس کو دی گئی رپورٹ آئی ایم ایف مشن کو پیش کی گئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ پانچ بڑے شعبوں میں مکمل عائد کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی، مشن نےآئندہ مالی سال ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مکمل انسٹال کرنے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ٹیکس چوری روکنے کیلئے اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر حکام کے درمیان مذاکرات مزید جاری ہیں، ریونیو شارٹ فال پُر کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن کو پلان فراہم کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے