اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کاامکان

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کا راج برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے درجہ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

شہر میں آج ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی اور ہوا میں نمی کا تناست 40 فیصد رہا جبکہ  آئندہ  ایک ہفتے تک شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس کا کہنا ہے کہ  لاہور میں رواں دنوں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر سکتا ہے، مئی کے مہینے میں گرمی عروج پر ہو گی، شہری گرمی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

ادھر آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں آج بھی دوسرے نمبر پر براجمان ہے، باغوں کے شہر میں سموگ کی اوسط شرح 177ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے