اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کھپت کے مقابلے سپلائی بہتر، برائلر کا گوشت مزید سستا

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی میں بہتری آنے سے برائلر گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی آگئی۔

ریٹ  لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 416 روپے سے سستا ہو کر  399 روپے فی کلو ہو گیا، زندہ برائلر کے دام میں بھی 12 روپے فی کلو تک کمی آگئی۔

 زندہ برائلر کا فارم گیٹ ریٹ 255 روپے، ہول سیل پر زندہ برائلر کے نرخ 265 روپے جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 257 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب  انڈوں کی کھپت کے مقابلےسپلائی میں کمی کے باعث انڈوں کی قیمت میں  ایک روپے فی درجن کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی درجن انڈوں کی قیمت 258 روپے سے بڑھا کر 259 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے