اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پانی کے بہاؤ میں اضافہ: ارسا نے پنجاب کے پانی میں اضافہ کر دیا

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور پانی کے بہاؤ میں اضافے کے بعد ارسا کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

ارسا کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تربیلا ڈیم کے لیول کو 20 جون تک 1470 فٹ تک رکھا جائے، تربیلا ڈیم کے لیول کو پھر 5 فٹ بڑھایا جائے گا، 30 جون کے بعد ارسا ڈیم کو اپنے قوائد و ضوابط کے مطابق بھرنے کا مجاز ہو گا۔

ارسا کی جانب سے پنجاب اور سندھ کے پانی میں بھی اضافہ کیا گیا، پنجاب کا حصہ 3.15 اور سندھ کے حصے میں 2.74 فیصد تک اضافہ کیا گیا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے پانی کا حصہ بڑھا کر 12.42 ایکڑ فٹ کر دیا گیا ، سندھ کے پانی کا حصہ بڑھا کر 8.29 ایکڑ فٹ کر دیا گیا، ارسا اجلاس میں تربیلا کے ٹی 5 کا جائزہ بھی لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے