اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے پولیس لاہور ڈویژن کی کارروائی، ریلوے میٹریل چوری کرنے والا گینگ گرفتار

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) ریلوے پولیس لاہور ڈویژن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریلوے میٹریل چوری کرنے والا بڑا گینگ گرفتار کر لیا۔

ریلوے پولیس سٹیشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس پی ریلوے لاہور رانا افتخار کا کہنا تھا کہ ریلوے میٹریل چوری کرنے والا بڑا گینگ پکڑ لیا گیا ہے، ملزم بڑی مقدار میں تانبہ کے کوائل کو پک اپ میں چھپا کر لے جا رہے تھے، مالیت تقریباً 1 کروڑ 6 لاکھ روپے بنتی ہے۔

انہوں نے کہا ریلوے جنرل سٹور کے تین ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دیگر کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ریلوے پولیس افسران کا کہنا تھا کہ مفرور ملزمان کو جلد گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے