13 May 2024
(لاہور نیوز) لاہور کی منی مارکیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے لگی، آگ لگنے کی وجہ سے تین افراد جھلس گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے