اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رواں مالی سال کے آخری دن تک راوی بریج توسیعی منصوبہ کو مکمل کرنے کا فیصلہ

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے اہم داخلی و خارجی راستوں کو مکمل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔

راوی بریج توسیعی منصوبہ کی تکمیل میں بڑی پیشرفت ہو گئی، راوی بریج توسیعی منصوبہ کو 30 جون 2024 تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، راوی بریج توسیعی منصوبے کے دونوں اطراف پائلز اور پیئرز کی تنصیب کا کام دن رات جاری ہے، راوی بریج توسیعی منصوبے کا مجموعی طور پر 68 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، موجودہ صورتحال میں راوی بریج چھ لین پر مشتمل ہے۔

نئے ڈیزائن کے مطابق راوی پل کو دس لین پر مشتمل تعمیر کیا جائے گا، راوی سے لاہور میں داخل اور اخراج کی ٹریفک کو چار چار لین سڑک میسر آئے گی، راوی پل پر دو لین میٹرو بس کے لئے مختص کی جائے گی، ایل ڈی اے سمیت دیگر ادارے مشترکہ طور پر شاہدرہ منصوبے کو سگنل فری بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے