اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیراعلیٰ پنجاب کا پہلا پلگ اینڈ پلے طرز پر گارمنٹ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلا پلگ اینڈ پلے طرز پر گارمنٹ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، منسٹر انڈسٹری چوہدری شافع حسین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی گئی۔

پہلے پلگ اینڈ پلے گارمنٹ سٹی میں تمام سہولیات میسر ہونگی، گارمنٹ سٹی میں بڑی ایپیرل انڈسٹریز سے اظہار دلچسپی طلب کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گارمنٹ سٹی میں شیڈ اور دیگر سہولیات مہیا کی جائیں گی، گارمنٹ سٹی میں ویونگ، ڈائینگ اور دیگر متعلقہ یونٹ قائم ہونگے، گارمنٹ سٹی میں گرین انرجی /سولر انرجی سسٹم قائم کئے جائیں گے، پہلے گارمنٹ سٹی پائلٹ پروجیکٹ کے بعد بتدریج دیگر علاقوں میں بھی گارمنٹ سٹی قائم ہونگے۔

گارمنٹ انڈسٹری کے لئے ورکرز کی ٹیکنیکل ٹریننگ کا اہتمام کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے