اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کھانے میں تیز نمک کے شوقین افراد خبردار!ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

12 May 2024
12 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے میں اوپر سے نمک چھڑکنا معدے کے کینسر کے امکانات میں خطرناک حد تک اضافہ کر سکتا ہے۔

محققین نے حاصل ہونے والے 4 لاکھ 71 ہزار 144 برطانوی افراد کے ڈیٹا کا معائنہ کیا،تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جنہوں نے اپنے کھانوں میں نمک کا اضافہ کیا تھا ان میں نمک احتیاط سے چھڑکنے والوں کے مقابلے میں معدے کے کینسر کے خطرات 41 فی صد زیادہ تھے۔

ماضی میں چین، جاپان اور کوریا میں کیے جانے والے مطالعوں میں نمکین غذاؤں اور معدے کے کینسر کے درمیان تعلق دیکھا گیا تھا لیکن یہ پہلی تحقیق ہے جس میں مغرب کے کسی ملک میں رہنے والوں میں یہ تعلق دیکھا گیا ہے۔

اگرچہ آسٹریا میں کی جانے والی تحقیق محض مشاہداتی تھی لیکن ماضی کے مطالعوں میں بتایا جا چکا ہے کہ اضافی نمک معدے میں موجود حفاظتی پرت کو ختم کرسکتی ہے جس سے بافت کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور کینسر زدہ متغیرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

تحقیق کی سربراہ مصنفہ کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق بتاتی ہے کہ کھانے میں نمک کی اضافی مقدار اور معدے کے کینسر کے درمیان تعلق مغربی ممالک میں بھی پایا جاتاہے۔محققین کے مطابق بظاہر کھانے پر تھوڑا سا نمک چھڑک لینے میں کچھ نقصان نہیں دِکھائی دیتا لیکن مستقل بنیادوں پر یہ عمل صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے