اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماؤں کا عالمی دن، اولڈ ایج ہوم میں مائیں اپنے بچوں کو یاد کرکے آبدیدہ

12 May 2024
12 May 2024

لاہور:(سامعیا سعید) ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اولڈ ایج ہوم میں موجود مائیں اپنے بچوں کو یاد کر کے آبدیدہ ہوگئیں۔

ماں کے ہونے سے ہی گھر میں رونق ہوتی ہے، ماں ہی اس پوری دنیا میں سب سے خوبصورت رشتہ ہےلیکن  کئی ایسے بد نصیب بچے  بھی  ہیں جو ماؤں کی خدمت کر کے جنت کمانے کی بجائے انہیں اولڈ ایج ہوم میں چھوڑ جاتے ہیں۔

ماؤں کے عالمی دن پراولڈ ایج ہوم میں مقیم ماؤں کا کہنا ہے بچوں کی بہت یاد آتی ہے، بس انتظار ہے  کہ کب وہ  آ کر ہمیں یہاں سے لے جائیں گے۔

  نم آنکھوں اور  کانپتے ہونٹوں کے ساتھ  ان ماؤں کے منہ سے  صرف یہی الفاظ نکلتے ہیں  کہ "میرے بچے مجھ سے ملنے کب آئیں گے؟"

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے