اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا

12 May 2024
12 May 2024

(ویب ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ سے 860 روپے مہنگا یعنی 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

دستاویز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1980 روپے میں دستیاب ہے۔ اسی طرح چینی یوٹیلٹی سٹورز پر اوپن مارکیٹ کی نسبت 11 روپے سے زائد مہنگی ہے۔

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی 155 روپے کلو اور اوپن مارکیٹ میں 144 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ اسی طرح سیلا چاول یوٹیلٹی سٹورز پر اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں 31 روپے مہنگے ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں چاول 314 روپے میں دستیاب ہیں جبکہ یوٹیلٹی سٹورز پر 345 روپے میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے