اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی

12 May 2024
12 May 2024

(ویب ڈیسک) ملک میں سمارٹ فونز سستے ہوگئے، مقامی کمپنیوں نے موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد تک کمی کردی۔

مقامی سطح پر تیار ہونے ہونے والے فونز کی قیمتوں میں 3 سے 18 ہزار روپے کی کمی کردی گئی۔ ڈیلرز کا کہنا ہے درآمد شدہ فونز کی قدر وقیمت میں کمی کے باعث موبائل فونز کی قیمتیں کم ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق موبائل مارکیٹوں میں 1لاکھ روپے والا موبائل فون 65 ہزار روپے کا ہوگیا، 64 ہزار روپے لاگت والا موبائل 50 ہزار روپے اور 50 ہزار روپے والا سمارٹ فون 35 سے 38 ہزار روپے کا ہوگیا۔

الیکٹرانک مارکیٹ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی سے مقامی موبائل فونز کی مانگ میں اضافہ ہوگا، پاکستان میں بننے والے موبائل پر نہ تو درآمد شدہ فونز کی طرح ڈالرز خرچ ہوتے ہیں اور نہ ہی کوئی ڈیوٹی دینی پڑتی ہے۔ 

موبائل فون صارفین کے پاس اب یہ آپشن موجود ہے کہ وہ درآمد شدہ فون کے علاوہ پاکستان میں مقامی سطح پر بننے والا سستا فون بھی خرید سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے