اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دبئی ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں دھوئیں کی اطلاع، پرواز مؤخر

12 May 2024
12 May 2024

(لاہور نیوز) دبئی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں دھوئیں کی اطلاع پر پرواز کچھ دیر کیلئے مؤخر کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق دبئی کے ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں دھوئیں کی اطلاع ملی جس کے بعد پرواز کے اطراف ایمرجنسی ڈیکلیئر کر دی گئی، طیارے میں اشیائے خور و نوش کی جگہ پر جلنے کی بو کی شکایت ملی تھی۔

جلنے کی شکایت کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر فائر بریگیڈ اور ایمبولینس فوری طلب کر لی گئی، طیارے کی مکمل طور پر جانچ پڑتال کی گئی، کسی قسم کی خرابی نہ ہونے پر طیارے کو کلیئر قرار دے دیا گیا، بعد ازاں پرواز دبئی سے اسلام آباد روانہ کر دی۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے