اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ300 روپے کمی

11 May 2024
11 May 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ300 کمی ریکارڈ ہوئی۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 500 کا ہوگیا ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت  میں 257 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار762 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 2359 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے