اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کمشنر لاہور کا بادامی باغ سبزی منڈی کا دورہ، تربوز اور کیلے کی نیلامی کا جائزہ

11 May 2024
11 May 2024

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور زید بن مقصود نے بادامی باغ سبزی منڈی اور رِم مارکیٹ کا دورہ کیا، منڈی میں تربوز اور کیلے کی نیلامی کا جائزہ لیا۔

کمشنر لاہور ڈویژن کو دورہ کے موقع پر اے سی کینٹ نبیل احمد اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی شہزاد چیمہ نے سبزی منڈی کے حوالے سے بریفنگ دی، کمشنر لاہور نے رِم مارکیٹ اور تاریخی زمانی بیگم مسجد ایریا کا دورہ بھی کیا۔

کمشنر زید بن مقصود کا کہنا تھا تاریخی عمارات کے ساتھ کاروبار کو بھی محفوظ کیا جائے گا، تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائیگا، کسی بھی منڈی یا مارکیٹ کی منتقلی سے کسی کاروبار کو نقصان نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے