اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہورمیں زخم کے انفیکشن سے بچاؤ کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی

11 May 2024
11 May 2024

(ویب ڈیسک) لاہورمیں زخم کے انفیکشن سے بچاؤ کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔

فارمیسیز پراینٹی ٹیٹنس انجکشن نایاب ہوگیا ہے، جس کے باعث حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چوٹ لگنے کے 72 گھنٹے کے اندر انجکشن لگوانا لازم ہوتا ہے، مختلف زخموں سے بیکٹیریا جسم میں داخل ہوسکتا ہے۔

فارما مینوفیکچرز نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ اینٹی ٹیٹنس انجکشن بنانے والی بین الاقوامی کمپنی نے پروڈکشن روک دی۔

جبکہ محکمہ صحت پنجاب نےکہا ہےکہ اینٹی ٹیٹنس انجکشن سرکاری ہسپتالوں میں دستیاب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے