اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش

11 May 2024
11 May 2024

(ویب ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش کردیے گئے۔

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے سمیت نیویارک میں شیڈول 8میچز کے باقی ٹکٹ فروخت کیلئے پیش کردیے گئے، تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں 34ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے۔

4 ڈراپ ان پچز فلوریڈا میں آسٹریلوی ماہرین کے زیر نگرانی تیار کی گئی ہیں، پویلین اور سٹینڈز کی تیاری کا کام آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے۔

ٹی 20ورلڈکپ میں وہاں پہلا میچ 3 جون کو سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا،مہنگے ٹکٹ رکھنے والوں کی کھانے اور مشروبات سے بھی تواضع ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے