اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹ کتنے کی ہوگی؟جانئے

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ 2024 میں ممکنہ طور پر دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا 9 جون کو نیو یارک کے ناساو کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 34,000 شائقین کی گنجائش والے اسٹیڈیم کے ٹکٹ 175 سے 400 ڈالر کے درمیان ہیں جو کہ ایک لاکھ پاکستانی روپے سے زیادہ بنتے ہیں،پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کو سٹینڈرڈ، سٹینڈرڈ پلس اور پریمیم جیسی تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

 

سٹینڈرڈ ٹکٹوں کی قیمت 175 ڈالر ہے جو کہ 48,000 پاکستانی روپے سے زیادہ ہے اسی طرح سٹینڈرڈ پلس ٹکٹ کی قیمت 300 ڈالر ہے جو 83,000 پاکستانی روپے سے زیادہ ہے جبکہ پریمیم ٹکٹوں کی قیمت 400 ڈالر ہے جو کہ 100,000 پاکستانی روپے سے زیادہ ہے۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم 6 جون کو ڈیلاس میں میزبان امریکا کے خلاف اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گی اور 9 جون کو نیو یارک میں اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے