اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی کا پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے کرکٹ ڈپلومیسی کا مشورہ

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے کرکٹ ڈپلومیسی اپنانے کا مشورہ دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سپورٹس ڈپلومیسی سے بہترین سیاست کوئی نہیں ہو سکتی، کھلاڑی اپنے ملک کے سفیر ہوتے ہیں، جتنے زیادہ باہمی مقابلے ہوں اتنا ہی پاک بھارت تعلقات بہتر ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آکر کھیلنا چاہئے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیگر بورڈز سے روابط میں بہتری کیلئے اقدامات کریں، نریندر مودی کو بھی پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے پر سوچنے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے