اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس سٹیمپ کے بغیر 165 سگریٹ برانڈز کی فروخت جاری

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) ٹیکس سٹیمپ کے بغیر 165 سگریٹ برانڈز کی فروخت جاری ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک غیر قانونی سگریٹ کا تجارتی حجم 56 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

اپسوس سروے رپورٹ کے مطابق 104 سگریٹ برانڈز حکومت کی مقرر کردہ کم از کم قیمت سے بھی کم پر فروخت ہو رہے ہیں، سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 3 سو ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے، مقرر کردہ کم از کم قیمت سے بھی کم پر فروخت ہونے والے سگریٹ برانڈز کا مجموعی حجم 53 فیصد ہے۔

سروے کے مطابق 65 روپے سے 220 روپے فی پیکٹ کے درمیان فروخت ہونے والے سگریٹوں کا حجم 95 فیصد ہے، بغیر ٹیکس ادا کردہ سگریٹ پیکٹ اب 25 اور 30 سگریٹوں کی پیکنگ میں بھی فروخت ہو رہے ہیں، صارفین تیزی سے ڈیوٹی ادا شدہ سگریٹوں سے غیر ڈیوٹی ادا شدہ و سمگل سگریٹ برانڈز پرمنتقل ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے