اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

09 May 2024
09 May 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں 56 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 658 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 72601 پر بند ہوا تھا، ایک وقت پر ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 73 ہزار 79 بھی رہی۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 11ارب 81 کروڑ 84 لاکھ 86 ہزار 305 روپے مالیت کے 23 کروڑ 51 لاکھ 99 ہزار 535 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے