اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں حیران کن کمی

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) برائلر گوشت کی کھپت کے مقابلے سپلائی میں بہتری آنے سے برائلر گوشت کی قیمت میں استحکام آگیا ۔

مرغی کا گوشت 438 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ زندہ برائلر کے دام بھی مستحکم ہو گئے ۔ فارم گیٹ ریٹ زندہ مرغی280 روپےمقرر جبکہ ہول سیل زندہ برائلر 291 ، پرچون بازار میں زندہ برائلر کا ریٹ302 روپے کلو مقرر کیا گیا ۔

2 دنوں میں برائلر 110 روپے کلو سستا ہوا ہےاور انڈوں کی کھپت کے مقابلے میں بھی سپلائی میں بہتری آئی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے