اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہو گی

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی۔

مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر سرپرستی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں، لیکن ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے