اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے 2 پروازیں سعودی عرب روانہ

09 May 2024
09 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں حج آپریشن کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو گیا، عازمین حج کو لے کر پہلی 2 پروازیں مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رات گئے نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 150 عازمین حج کو لے کر کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوئی جبکہ کراچی سے ہی دوسری پرواز 180 عازمین کو لے کر سعودی عرب پہنچی، سرکاری حکام نے عازمین کو الوداع کیا۔

سرکاری سکیم کے تحت آج سے شروع ہونے والا حج آپریشن 9 جون تک جاری رہے گا، 259 حج پروازوں کے ذریعے 68 ہزار عازمین حجاز مقدس پہنچیں گے، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کی امیگریشن سعودی حکام کراچی میں ہی کر رہے ہیں۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے