اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9 مئی کے بیانات مسترد کرتے ہیں، وفاداری ریاست اور عوام کے ساتھ ہو گی: لطیف کھوسہ

08 May 2024
08 May 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ وفاداری ریاست اورعوام کے ساتھ ہو گی۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ میں غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر رہوں گا، آئین کے تین ستون ہیں، بانی پی ٹی آئی کو تینوں کیسز میں ایک ہی دن میں سزا دے دی گئی۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم 9 مئی کے بیانات کو مسترد کرتے ہیں، لاہور میں آج وکلا پر تشدد کیا گیا ہے، وہ پرامن احتجاج کر رہے تھے، 150 سے زائد وکلا کو گرفتار کر لیا گیا ہے، آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔

لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ پنجاب کا دل لاہور ہے اور میرا دل میرا حلقہ ہے، پنجاب سے ن لیگ انتخابات میں کوئی سیٹ نہیں جیتی، ایک ایک کا ریکارڈ میرے پاس ہے، انہوں نے اپنے کیس معاف کرائے، میں بانی پی ٹی آئی کو آج خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے