اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جی پی او گیٹ کے سامنے سے گرفتار وکلا کی تفصیل لاہور نیوز نے حاصل کر لی

08 May 2024
08 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے قریب جی پی او گیٹ کے سامنے سے گرفتار وکلا کی تفصیل لاہور نیوز نے حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے 29 وکلا کو گرفتار کر کے مختلف تھانوں میں منتقل کیا،  وکیل عدنان حیدر، مہر ارسلان خان ، عمر حیات خان ، احسن رضا کو گرفتار کیا گیا،  وکیل خرم بسیر ، محمد اسامہ ، شاہ جہان حیدر، محمد شکیل، یاسر اشفاق کو بھی گرفتار کیا گیا۔

اس کے علاوہ وکیل مبشر رحمان ، فرخ الیاس ،عقیل سعید ،خرم امیر ، محمد آصف اور میاں شرجیل کو جی پی او گیٹ کے سامنے سے گرفتار کیا گیا، وکیل قاسم اعجاز ، فہد نثار ، راؤ تحسین ، رانا نعیم ، وقاص اسلم، وارث علی کھوکھر کو گرفتار کیا گیا، وکیل ملک آصف نسوانہ ، حق نواز نسوانہ ، ملک احمد عباس ، بیرسٹر اعزاز ملک کو گرفتار کیا گیا۔

 جی پی او گیٹ کے سامنے سے وکیل ملک سہیل، فیضان علی، میاں یاسر صدیق اور وکیل محمد عمران آصف کو بھی گرفتار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے