اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق سکیم آف ارینجمنٹ منظور

04 May 2024
04 May 2024

(لاہورنیوز) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) کی نجکاری سے متعلق سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی ۔

سکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ، (ہولڈکو) پی آئی اےکے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی سی سی پی ہولڈکو، حکومت پاکستان کی مکمل ملکیتی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے ، ہولڈکو 100 فیصد شیئرز، بنیادی اثاثے،ادائیگیاں،نان کور واجبات حاصل کرے گی۔

سی سی پی کے مطابق منظوری سے متعلقہ مارکیٹ پاکستان کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ ہے، پی آئی اے کی بنیادی ایوی ایشن سرگرمیاں ،متعلقہ خدمات ہولڈکو کو منتقل نہیں کی جائیں گی۔اعلامیے کے مطابق مسابقتی کمیشن نے مرجر / انضمام کی اجازت فیز 1 تجزیہ کے بعد دی ، منظوری ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بہت اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے