اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے: خوشحال خان

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یکطرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔

نامور اداکار خوشحال خان حال ہی میں دنیا نیوز کے مقبول ترین شو "مذاق رات" میں بطور مہمان شریک ہوئے اور مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام میں یکطرفہ محبت کے سوال پر اداکار نے کہا کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے، ایسی محبت میں انسان کے پاس یہ طاقت ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے بارے میں اپنی رائے خود بنا سکتا ہے۔

خوشحال خان کا کہنا تھا کہ یکطرفہ محبت میں انسان کو ردعمل کی پریشانی نہیں ہوتی اور جو کچھ ہوتا ہے وہ اس کے دماغ میں ہی رہتا ہے۔

اداکار خوشحال خان نے اپنی شادی اور پسند کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیسا ان کی قسمت میں ہوگا ویسا ہو جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے