اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار ہونے پر چکن کی قیمت میں کمی شروع

03 May 2024
03 May 2024

(ویب ڈیسک) چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار ہونے پر چکن کی قیمت کم ہونا شروع ہو گئی۔

مہنگی مرغی کھانے والے صارفین پر وزارت خوراک کو ترس آ گیا، حکومت نے چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے سمری بھی تیار کر لی گئی۔

رہنما فارمر ایسوسی ایشن ندیم چوہدری کا کہنا ہے چوزے کی قیمت 230 سے کم ہو کر 160 روپے آ گئی ہے، چوزے کی قیمت میں کمی سے مرغی کی قیمت کم ہو سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے