اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہوشربا مہنگائی نے غریب کا جینا دوبھر کر دیا

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) ہوشربا مہنگائی نے غریب کا جینا دوبھر کر دیا، سبزیاں اور پھل سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 10 سبزیوں کے دام مزید بڑھا دیئے گئے، اوپن مارکیٹ میں پیاز 180، ٹماٹر 120، ادرک 680 روپے فی کلو ہیں، سبز مرچ 150، بینگن 140، کھیرے 80 روپے فی کلو فروخت کئے جا رہے ہیں، پھول گوبھی 180، بھنڈی 450  اور اروی 350 روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے، مٹر 300 اور گھیا کدو 140 روپے فی کلو مل رہے ہیں۔

پھلوں میں امرود 160، پپیتا 220، سٹرابری 150 روپے فی کلو ہے، کھجور ایرانی 500 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

عوام کہتے ہیں مہنگائی بہت بڑھ چکی ہے، روزانہ کی بنیاد پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، مارکیٹ میں سبزیاں اور پھل سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے