اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع پی سی ٹی بی بی کا کہنا تھا کہ تعلیم کے چار مختلف اداروں کو ایک کردیا جائے گا، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، پنجاب ایجوکیشن کمیشن، اساتذہ کی ٹریننگ کو ایک ادارے میں ضم کردیا جائے گا اور نصاب بنانے کا ادارہ بھی ضم کردیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محکمے کی سربراہ ہوں گی ،وزیر تعلیم محکمے کے وائس چیئرپرسن ہوں گے، نصابی امور میں نجی اداروں کے لوگ بھی محکمے میں شامل کئے جائیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ رواں سال بجٹ سے پہلے ایک ادارہ تشکیل دے دیں گے، کتاب بنانے والا پہلے استاد سے مشاورت کرے گا، امتحان بنانے والا، چیک کرنے والا بھی اساتذہ اور طلبا کو نظر میں رکھے گا۔

رانا سکندر حیات کا مزید کہنا تھا کہ کتاب بنانے والے کو پتا نہیں استاد کیا پڑھا سکتا ہے، امتحان بنانے والے کو پتا نہیں پڑھایا کیسے گیا، استاد جو پڑھاتا نہیں وہ نصاب میں شامل ہے، الگ محکمے ہونے کی وجہ سے نقل اور فیل طلبا کی تعداد بڑھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے