اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح مر مٹے

02 May 2024
02 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح مر مٹے۔

حال ہی میں مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں انہیں آئینے کے سامنے مختلف ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں مایا علی نے گلابی پھولوں والی سفید پرنٹڈ قمیض زیب تن کر رکھی ہے جبکہ کانوں میں پہنے گئے چھوٹے جھمکے ان کی حسن کو دو آتشہ کر رہے ہیں۔

مایا علی نے اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ پر سال 2001 میں سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم "کبھی خوشی کبھی غم" کے گیت "دیوانہ ہے دیکھو" کا مشہور شعر "آنکھوں میں ڈوب جانے کو ہم بے قرار بیٹھے ہیں" لگایا۔

اداکارہ نے اس پوسٹ کے کیپشن میں بھی اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے "بے قرار بیٹھے ہیں" لکھا۔

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ متعدد سوشل میڈیا صارفین ان کی قاتلانہ اداؤں کے قصیدے پڑھ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے