اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سجل علی کی مسکراہٹ پر بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

02 May 2024
02 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل کی مسکراہٹ نے بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں جاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ سجل علی نے حال ہی ایک ڈرامے کے سیٹ سے اپنی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جن پر مداح نے تعریفوں کے انبار لگا دیئے۔

مذکورہ تصاویر پر جہاں اداکارہ کے مداح تعریف کر رہے ہیں وہیں ان کی خوبصورتی اور قاتلانہ مسکراہٹ کے چرچے بھارت بھی پہنچ گئے۔

بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی سجل کی خوبصورت مسکراہٹ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں اور انہوں نے کمنٹ سیکشن میں لکھا کہ " اُف ! یہ مسکراہٹ"۔

خیال رہے کہ شبانہ اعظمی اکثر و بیشتر سجل علی کی سوشل میڈیا پوسٹس پر کمنٹس کرتی ہیں اور خبروں کی زینت بن جاتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے