اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کا سفر کرنیوالوں کیلئے ہدایات جاری کردیں

02 May 2024
02 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دیں۔

پی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن شدید متاثر ہے، پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز کے فضائی آپریشن تاحکم ثانی معطل رہیں گے۔

انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قومی ایئر لائن کی کچھ پروازوں کو خراب موسم کی وجہ سے تاخیر اور منسوخی کا سامنا ہے، پی آئی اے کو اپنے مسافروں کی زحمت کا بھرپور احساس ہے، صورتحال بہتر ہوتے ہی پی آئی اے اپنا فضائی آپریشن فی الفور شروع کر دے گا۔

قومی ایئرلائن  انتظامیہ نے مزید کہا ہے کہ متاثرہ پروازوں کے مسافروں سے التماس ہے کہ وہ اپنی پرواز کی معلومات کے لیے پی آئی اے کے کال سینٹر 786 786 111 سے رابطے میں رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے