اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئندہ مالی سال میں وزیراعلیٰ کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان

02 May 2024
02 May 2024

(لاہور نیوز) آئندہ مالی سال کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ترجیحی منصوبوں کے لئے 245 ارب روپے مختص کرنے کا پلان بنا لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایوان وزیراعلیٰ پنجاب نے ترجیحی منصوبوں سے متعلق تفصیلات پی اینڈ ڈی بورڈ کو ارسال کردیں۔

پی اینڈ ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبہ میں وزیراعلیٰ کے 80 ارب روپے مالیت کے ترجیحی منصوبے شامل ہیں ،روڈ سیکٹر میں 139 ارب، آئی ٹی اور گورننس کے لیے 15 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلاک ایلوکیشن اور دیگر منصوبوں پر 24 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے