اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کی جانب سے سٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(ویب ڈیسک )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے سٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔

آئی ایم ایف بورڈ نے سٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کر لیا، ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد اب سٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔

ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق تین مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں یہ رقم زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے