اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا

28 Apr 2024
28 Apr 2024

(لاہورنیوز) حب ریلی کراس 2024، گڈانی کے ساحل پر حب ریلی کا میلہ سج گیا ۔

حب ریلی کراس میں پاکستان بھر سے 54 ریسرز ایکشن میں دکھائی دینگے، 51 کلومیٹر فاصلہ پر محیط ٹریک پر ڈرائیورز کا کڑا امتحان ہوگا۔پہلے مرحلے میں خواتین کیٹیگری کے مقابلے جاری ہیں جس میں دینا پٹیل اعزاز کا دفاع کرینگی۔

ویٹرنز کے بعد سٹاک کیٹیگری کی ریس شروع ہوگی ، پری پیئرڈ کیٹیگری میں پاکستان کے نامور ریسرز کا ٹکراؤ ہوگا جس میں صاحبزادہ سلطان محمد علی، نادر مگسی، رونی پٹیل شامل ہیں۔تیمور خواجہ پری پری پیئرڈ (pre prepared) کیٹیگری میں اعزاز کا دفاع کرینگے۔گورنر بلوچستان اور گورنر سندھ اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے