اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.09 قیمت فروخت : 904.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243300 دس گرام : 208600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223023 دس گرام : 191215
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2935 دس گرام : 2519
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگےبڑھےگا:چیئرمین سینیٹ

28 Apr 2024
28 Apr 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔

عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ  کسی بھی معاشرےکےآگےبڑھنےمیں عدلیہ کا اہم کردارہوتا ہے، معاشرے عدل کی بنیاد پرہی ترقی کرتےہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  مرحومہ عاصمہ جہانگیر نے ہمیشہ جمہوریت کا ساتھ دیا، 58 ٹو بی کےخاتمے پر عاصمہ جہانگیر  بہت خوش تھیں، عاصمہ جہانگیرنےہمیشہ انسانی حقوق کےلیےآواز بلند کی، چارٹرآف ڈیموکریسی پرعملد رآمد کرانے کی ذمہ داری میری تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے