اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کیلئے سکواڈ فائنل کرلیا

28 Apr 2024
28 Apr 2024

(لاہور نیوز) قومی ویمن سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کے لئے 17 رکنی ویمن سکواڈ فائنل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ندا ڈار (کپتان)،سدرہ امین، منیبہ علی، گل فیروزہ، عالیہ ریاض، نجیجہ علوی اور فاطمہ ثناء سکواڈ میں شامل ہیں،ڈیانہ بیگ، نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال، طوبیٰ حسن، ام ہانی، عائشہ ظفر، رامین شمیم، وحیدہ اختر، نتالیہ پرویز اور صدف شمس کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع نے  دعویٰ کیا ہے کہ قومی ویمن سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ایک دو روز میں سکواڈ کا باضابطہ اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ قومی ویمن ٹیم 4 مئی کو انگلینڈ روانہ ہوگی، پاکستان ویمن اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 11 مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا، دورہ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز شیڈول ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے