اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.15 قیمت فروخت : 39.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.95 قیمت فروخت : 281.45
  • یورو قیمت خرید: 318.48 قیمت فروخت : 319.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.41 قیمت فروخت : 374.08
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.95 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.90 قیمت فروخت : 75.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.02 قیمت فروخت : 77.16
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341100 دس گرام : 292400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 312673 دس گرام : 268031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3374 دس گرام : 2896
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر ،بیف،مٹن کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے ۔ پروٹین کا سستا سورس ،چکن بھی سستا نہیں ہو سکا۔

برائلر صافی مرغی بھی 700 روپے تک فروخت ہونے لگی۔ مٹن سرکاری قیمت 1600 کی بجائے 2400 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے۔ 

مٹن لیگ2700 روپے فی کلوگرام تک فروخت کی جارہی ہے۔

بیف قیمہ 1000 روپے اور کٹے اور بچھڑے کا گوشت 1000 سے 1200 روپے فی کلوگرام ہے ۔

دودھ اور دہی کی بھی مناسب قیمتوں پر دستیابی کو یقینی نہ بنایا جاسکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے