اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک پیش ہوگی

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہو گا، اجلاس میں صدر آصف زرداری کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک پیش کی جائے گی۔

آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، ایوان میں ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین پر تجاوزات کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ نقل ایوان میں پیش کریں گے جبکہ صدر کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک بھی ایوان میں پیش کی جائے گی، مہنگے ذرائع سے بجلی کی پیداوار پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے