اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گولڑہ سٹیشن اسلام آباد پر سفاری ٹرین کا افتتاح

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(لاہور نیوز)پاکستان ریلوے نے گولڑہ سٹیشن اسلام آباد پر سفاری ٹرین کا افتتاح کردیا۔

سیکرٹری ریلوے عبدالمالک افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر ریلوے ڈی ایس اور افسران بھی موجود تھے۔

سیکرٹری ریلوے عبدالمالک نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفاری ٹرین کا مقصد پاکستان کے خوبصورت مقامات دنیا کے سامنے لانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سفاری ٹرین اٹک خورد کی جانب رواں دواں ہے ، سفاری ٹرین ہر اتوار صبح 8:30 بجے راولپنڈی ریلوے سٹیشن سے اٹک خورد کے لیے روانہ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے