اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں: وزیر توانائی

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر برائے توانائی ( پاور ڈویژن ) سردار اویس احمد لغاری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے اور پاور وہیلنگ کی پالیسی پر تیزی سے کام جاری ہے۔

وفاقی وزیر توانائی سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ پاور وہیلنگ پالیسی سے انڈسٹری کو سستی بجلی دستیاب ہوگی۔

وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈسکوز میں اصلاحات لا کر انڈسٹری کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے