اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راوی روڈ: ڈاکو آڑھتی سے 75 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں تین ڈاکو آڑھتی سے 75 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ پر تین ڈاکو آڑھتی کی دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر 75 لاکھ روپے لے کر بآسانی فرار ہو گئے۔

پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے